منہ پھولا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو ہر وقت ناک بھوں چڑھائے رہے، ہر وقپت خفا خفا اور ناراض سا رہنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو ہر وقت ناک بھوں چڑھائے رہے، ہر وقپت خفا خفا اور ناراض سا رہنے والا۔